بھارتی وزارت داخلہ کے ایک سابق افسر - TopicsExpress



          

بھارتی وزارت داخلہ کے ایک سابق افسر نے یہ پول کھول دیا ہے کہ ممبئی حملے بھارتی حکومت نے خود کروائے تھے تاکہ بھارت میں دہشتگردی کے خلاف قانون کو اور مضبوط کیا جا سکے اور پاکستان کو بدنام کیا جا سکے. یاد رہے کہ نواز شریف , جیو نیوز, وغیرہ نے اجمل قصاب کو پاکستانی قرار دیا تھا. اور نواز شریف نے خود اعتراف کیا تھا کہ وہ پاکستانی ہے.
Posted on: Sun, 14 Jul 2013 17:25:32 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015