خان صاحب وہ بتانا تھا کہ ہفتہ اور - TopicsExpress



          

خان صاحب وہ بتانا تھا کہ ہفتہ اور اتوار کو نیٹو سپلاءی بند ہوتی ہے تو جناب بند سپلاءی کو بند کرنے کی بجاءے سوموار تا جمعہ یہ نیک کام کریں ہمیں یقین ہے آپ قوم کو الو نہیں بنا رہے یہ غلطی سے آپ نے وہ دن رکھا ہو گا جب سپلاءی ہوتی ہی نہیں Loki
Posted on: Fri, 22 Nov 2013 14:13:47 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015