خدا کا واسطہ ہے پاکستانیو جاگو ہم - TopicsExpress



          

خدا کا واسطہ ہے پاکستانیو جاگو ہم کب تک ایسے ڈر کے زندگی گزارتے رہیں گے ؟؟ کب تک اپنی باری کا انتظار کرتے رہیں گے ؟؟ کیا پاکستان میں روزانہ مرنے والے ہمارے بھائی نہیں ہیں ؟؟ اپنے گھروں سے نکلو ایسے بیٹھ کر تماشا دیکھتے رہے تو وہ دن دور نہیں جب کوئی تمہارا تماشا دیکھ رہا ہو گا. کوئی کتنے مارے گا ؟؟ ١٠٠٠ ، ٢٠٠٠ یا ٥٠٠٠ ہم نہ سہی لیکن ہماری آنے والی نسلیں تو آرام کی زندگی جی سکیں گی الله کی قسم ایسے مر مر کے جینے سے موت اچھی ہے. babar Gumnaam Pukhtunz
Posted on: Mon, 09 Sep 2013 19:23:21 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015