زمرد خان کو سکندر نے گولی کیوں نہیں - TopicsExpress



          

زمرد خان کو سکندر نے گولی کیوں نہیں ماری ، جبکہ سکندر کے پاس موقعہ بھی تھا اور وقت بھی ؟ اور اگر سنائپر کے ذریعے ہی اسکی ٹانگوں پر گولیاں مارنی تھی تو یہ کام تو ٥ گھنٹے پہلے بھی ہو سکتا تھا، تب کیوں نہیں کیا ؟ اور بہت بار ایسا موقعہ اور وقت آیا جب سکندر اپنے بچوں سے دور اکیلا چل رہا تھا.... کیوں اس سب معاملے کو اتنی بڑھوتری دی گئی ؟ آپکے خیال میں اس سب کے پیچھے کیا ہے ؟
Posted on: Thu, 15 Aug 2013 19:45:31 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015