عشرت جہاں ایک مسلمان لڑکی جس کو بھارت میں سی بی آئی نے شہید کر دیا! اس پر الزام تھا کہ یہ لشکر طیبہ کی طرف سے بھیجی گئی خؤد کش بمبار ہے۔۔۔ 9 سال گزر گئے اسکو انصاف نہیں ملا۔۔۔ آج بھی اسکی ماں روتی ہے، اپنی بیٹی کے لیئے انصاف مانگ رہی ہے۔۔۔
Posted on: Fri, 05 Jul 2013 12:28:26 +0000
Trending Topics
Recently Viewed Topics
© 2015