علامہ سید ساجد علی نقوی نے پشاور میں - TopicsExpress



          

علامہ سید ساجد علی نقوی نے پشاور میں گرجا گھر میں ہونے والے خودکش بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عیسائیوں کی عبادت گاہ پر خودکش حملے کا واقعہ قابل افسوس ہے اور ہم بے گناہ انسانوں کے ضیاع پر دلی دکھ کا اظہار کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ دہشت گرد انسان نہیں بلکہ انسانوں کے روپ میں خونی درندے ہیں جو ملک و قوم کے دشمن ہیں، ان درندوں کا کسی مذہب و مسلک سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں ہے
Posted on: Mon, 23 Sep 2013 12:34:33 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015