عمران خان کے بیرون ملک جا کر علاج - TopicsExpress



          

عمران خان کے بیرون ملک جا کر علاج کروانے پر اعتراض کرنے والے ضمیر فروش صحافیوں سے اور نورے کے بھاڑے کے ٹٹوں سے میرے چند سوالات ہیں. کیا کوئی مجھے یہ بتا سکتا ہے کہ جب ریمنڈ ڈیوس کو پاکستانی نوجوانوں کے قتل کے بعد چھوڑا گیا اس وقت تمہارا فرعون ثانی آقا نواز شریف کہاں تھا ؟ جب سلالہ چیک پوسٹ پر حملہ ہوا اور ہمارے جوان شہید کر دیے گئے تب تمھیں پتہ ہے کہ تمھیں خریدنے والا شداد نواز شریف کہاں تھا اس وقت ؟ جب نیٹو سپلائی دوبارہ کھولی گئی اس وقت تمہاری بولی لگانے والا اور تمھارے گھروں میں لفافے پہنچانے والا تمہارا امیر المنافقین نواز شریر کہاں تھا ؟ یاد کرو ذرا،،،،،،،،،، ہمیں یاد ہے سب ذرا ذرا تمھیں یاد ہو نہ ہو ،، یہ منافق برادران ملک سے باہر بھاگ گئے تھے تا کہ کوئی ممٹی بیان بھی نہ دینا پڑے جب بھی کوئی اہم موقع ہوتا ہے یہ دونوں شریر برادران ملک سے بھاگ جاتے ہیں بھاگنا تو شاید انکے خاندان کی پرانی روایت ہے جسے انکی اولادوں نے بھی جاری و ساری رکھا ہے .. اور عمران خان علاج کروانے گیا ہے تو تم نے سر آسمان پر اٹھا لیا ہے اگر اسنے کسی چیرٹی شو میں حصہ لیا ہے تو تمھارے تن بدن میں آگ لگ گئی ہے اور رہی بات APC کی تو کیا فائدہ ہے اس اجلاس کا جس میں چائے اور بسکٹ کھا کر ایک مذمتی بیان جاری کر دیا جاۓ اور کسی بھی ایک قراداد پر عمل نہ ہو صرف اور صرف ڈھونگ اور ڈرامہ ہوتا ہے APC میں اگر تم نے کوئی ڈھنگ کا کام کرنا ہی ہے تو کرو وہ تو تم APC کے بغیر بھی کر سکتے ہو ،،، اور انکرائے کے بھونکنے والے حرام خور صحافی حضرات کا پیچھا تو ہم قبر تک بھی نہیں چھوڑیں گے چاہے یہ ٹی وی پر بیٹھ کر جتنی بکواس کر لیں ہم ان کا پروپیگنڈہ سوشل میڈیا پر ناکام کرتے رہیں گے ،،، ایڈمن سیالکوٹین ،،،
Posted on: Sat, 13 Jul 2013 21:10:24 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015