لوگوں کی عقلوں پر مذھب کا پردہ بڑا - TopicsExpress



          

لوگوں کی عقلوں پر مذھب کا پردہ بڑا گہرا ھے۔۔ایک چھوٹی سی بات نہین سمجھتے۔۔۔ مذھبی خدا اگر سب کچھ جانتا ھے تو اسے اپنے بنائے ہوئے انسانوں کا امتحان لینے کی کیا ضرورت؟؟ امتحان کا مطلب ھے لاعلمی، معلومات حاصل کرنا جو اللہ امتحان لیتا ھے وہ علم غایب سے نابلد ھے
Posted on: Sat, 23 Nov 2013 17:30:23 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015