مبشر لقمان زرق برق لباس میں ڈی ایچ اے - TopicsExpress



          

مبشر لقمان زرق برق لباس میں ڈی ایچ اے اور گلبرگ کے LGS کیمپسز میں باقی مذاہب کے بارے میں تعلیم کے خلاف اور اسلامی تعلیم کو پس پشت ڈالنے کے خلاف کھرا سچ میں تنبیہی پروگرام کر رہا ھے۔ اور کچھ سٹوڈنٹس کی نیم انگریز ماوں کو آن لائن لیا گیا۔ اور ہر ایک نے اپنے آپ کو اسلامی اصولوں کا محافظ ظاہر کیا۔ جس سماج میں تعلیم عوام کیلئے ایک LUXURY ہو، اور انصاف،دفاع اور باقی تمام شعبوں کی طرح منافع بحش کاروبار ہو وہاں ایسے ہی دانشور جنم لے سکتے ہیں۔
Posted on: Mon, 16 Sep 2013 17:51:04 +0000

Trending Topics



argin-left:0px; min-height:30px;"> Would Ugandas Museveni recognise his former self? Concerned

Recently Viewed Topics




© 2015