مجھے حضرت علامہ محمد اقبال کا یہ شعر - TopicsExpress



          

مجھے حضرت علامہ محمد اقبال کا یہ شعر بہت ھی زیادہ پسند ہے یہ نغمہ فصل گل و لالہ کا نھیں پابند بھار ہو کہ خزاں لا الہ الا اللہ حضرت علامہ نے کس انداز میں اس بات کو واضح فرما دیا ھے کہ لا الہ الا اللہ کی صدا زمانے کے نشیب و فراز سے متا ثر ہو کر نھیں چھوڑی جا سکتی۔حالات خواہ کیسے بھی کیوں نہ ھوں اللہ کی توحید کی صدا بلند ھوتی رھنی چاھیے۔
Posted on: Sun, 03 Nov 2013 00:20:16 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015