میا ں صاحب نے اپنی تقریر میں کہا کہ - TopicsExpress



          

میا ں صاحب نے اپنی تقریر میں کہا کہ مجھے حالات کا پتا نہیں تھا لیکن میاں صاحب مجھے تو پتا تھا میں نئے پاکستان کی بات کیوں کر رہا تھا کیونکہ میاں صاحب میں آپ کو کہنا چاہتا تھا کہ کینسر کا علاج ڈسپرین سے نہیں ہو سکتا میاں صاحب آپ فیل ہونے جا رہے ہیں میں پیشن گوئی کرنے جا رہا ہوں آپ خود بھی فیل ہونگے اور اس ملک کو بھی فیل کر دیں گے : عمران خان pkaffairs/Play_Show_Nawaz-Shareef-you-will-fail-for-sure-Imran-Khan--Speech-in-Islamabad--20th-August-2013_42583
Posted on: Wed, 21 Aug 2013 09:24:17 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015