میڈیا اور ایم کیو ایم کی جانب سے ڈھکے - TopicsExpress



          

میڈیا اور ایم کیو ایم کی جانب سے ڈھکے چھپے الفاظ میں اس پوری کارروائی کا ذکر اور مذمت سامنے آتی رہی، لیکن گزشتہ شب الطاف حسین نے خود ہی اپنے کارکنوں کو آگاہ کیا کہ ان کے گھر کا کئی گھنٹے محاصرہ کیا گیا اور میٹروپولیٹن پولیس ان کے گھر کا سامان اٹھاکر لےگئی ہے۔ انہوں نے لندن پولیس پر یہ بھی الزام عائد کیا کہ انہیں ڈاکٹر عمران کے قتل میں ملوث کرنے کی سازش کر رہی ہے
Posted on: Thu, 11 Jul 2013 02:17:42 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015