ن لیگ انتخابی مہم کے دوران کرپشن کی وجہ سے آصف زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹنے کے دعوے کرتی تھی . . . مگر حکومت میں آنے کے بعد اب ن لیگ آصف زرداری کی کرپشن کیخلاف کوئی کاروائی کرنے کا ارادہ نہیں رکھتی . . . دعوے دعوے ھوتے ھیں عمل ھو نہ ھو !
Posted on: Sat, 22 Jun 2013 11:36:56 +0000
Trending Topics
Recently Viewed Topics
© 2015