نواز شریف نے پنڈی کے خراب ترین حالات - TopicsExpress



          

نواز شریف نے پنڈی کے خراب ترین حالات کے باوجود دورہ منسوخ نہیں کیا. اور عمران خان نے اسی پنڈی کے حالات کو دیکھ کر سب سے اہم دھرنے کو تین دن کے لیے منسوخ کر دیا تا کے پنڈی کی عوام کو اکیلا نہ چھوڑا جائے. خان تم پھر جیت گے. خان تم نے نورے کو پھر نیچے کر دیا.
Posted on: Sun, 17 Nov 2013 16:50:40 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015