. وزیراعظم نوازشریف کےزیرقیادت - TopicsExpress



          

. وزیراعظم نوازشریف کےزیرقیادت وفاقی حکومت نےصرف 37دن کی قلیل مدت میں سرانجام پانے والےکارنامے... 1. 510 ارب کےگردشی قرضےختم 15 اگست تک ختم کرنے کاوعدہ 33 دن پہلے پورا کردیا اور گردشی قرضے ختم کردئیے. 2. بجلی کی لائن میں 1150 میگاواٹ بجلی شامل. 3. ٹرین کے کراۓ 33% کم کردئیے. 4. بلٹ ٹرین کے لۓ معاھدہ. 5. لاھورتاکراچی موٹروے معاہدہ. 6. نندی پور پاورپلانٹ پہ کام دوبارہ شروع اور تیز. 7. کاشغر سے گوادر موٹروے. اور بھی بہت ھیں PTI والےبھائیو ھم نے کردکھانا ھے آپ خون نہ جلائیں بس KPK کو چلائیں یہ نہ ھو جو گڑھا آپ ھمارے لئے کھودناچاھتے ھیں کہیں خود نہ اس میں گرجانا...
Posted on: Sat, 13 Jul 2013 20:07:36 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015