وہ وقت دور نہیں جب مسلم لیگ نواز کی - TopicsExpress



          

وہ وقت دور نہیں جب مسلم لیگ نواز کی حکومت ملک اور عوام کو اتنی مہنگی پڑے گی کے پی پی پی کے خلاف ووٹ ڈالنے والی عوام کو قبروں میں آرام کرتے اپنے آباؤ اجداد کو چیخیں مار مار کر بلانا پڑے گا اور دیوانہ وار یہ نعرے " ووٹ بھٹو کی امانت ہے یا خدا امانت میں خیانت پر معاف فرما " لگاتے پیپلز پارٹی کے بیلٹ باکس کو ڈھونڈنے دوڑ لگائیں گے کہاں ہے خود ساختہ اصلی حزب اختلاف تحریک سونامی ؟ 41.50 روپے میں کتنا حصہ لیکر بنی گالا کے ٹھنڈے ٹھار محل میں آرام فرما رہی ہے ؟
Posted on: Mon, 01 Jul 2013 09:21:25 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015