پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت صوبہ کی تہذیب و ثقافت کو فروغ دینے کے لئے عملی اقدامات کر رہی ہے ،مشتاق غنی ، عمران خان نے امریکہ کی جانب سے ڈرون حملوں کی بندش تک نیٹو سپلائی بند کرنے کا جرأت مندانہ فیصلہ کیا ہے ، خطاب go.urdupoint/4NQCTm
Posted on: Sun, 24 Nov 2013 16:37:34 +0000