پاکستان میں ایرانی اور سعودی عرب کی - TopicsExpress



          

پاکستان میں ایرانی اور سعودی عرب کی سر پرستی میں امریکی مفداد کی تکمیل کے لیے کچھ مذہبی اور فرقارانہ گروپ سرگرم عمل ہے عوام ان کو پہچان کر مسترد کردے اور انکے اجنڈے پورے نہ ہونے دے مزید یہ ان تمام مسائل کا حل نظام اسلامی خلافت کا قیام ہے جو امریکی ہاتھوں میں کھیلنے والے ملکوں کو مقاصد پورے کی اجازت نہیں دے گا اور مسلمانو کی قوّت کو کفّار کے سے نبرد آزما ہونے کیلیے استعمال کرے گا ایڈمن
Posted on: Sat, 16 Nov 2013 09:33:08 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015