پلیز یہ پوسٹ سعودی عرب میں مقیم تمام - TopicsExpress



          

پلیز یہ پوسٹ سعودی عرب میں مقیم تمام پاکستانیوں کو پہنچایَں۔ یہ آخری توسیع ہےاور۳ نومبر کے بعد غیرقانونی تارکین وطن کیلیےَ کویَ رعایت نہیں۔ ۴ نومبر سے حکومت چھاپے شروع کرے گی۔ تمام حکومتی ایجنسیاں اس ایکشن میں شامل ہونگی۔ غیرقانونی تارکین وطن کو دو سال کی قید ہوسکتی ہے۔ دوسری طرف اب تک چارملین لوگوں نے خود کو قانونی کیا ہے اور ایک ملین لوگ سعودی عرب کو چھوڑکر اپنے ملکوں کو واپس جاچکے ہیں۔ تفصیل سے پڑھیں۔لنک یہ ہے۔ goo.gl/Z7l6tr.............................by jaan butt
Posted on: Sun, 03 Nov 2013 06:36:34 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015