پہلے خبر آتی تھی کے توقیر صادق 82 ارب - TopicsExpress



          

پہلے خبر آتی تھی کے توقیر صادق 82 ارب کا ڈاکا مار کر رحمان ملک کی مدد سے فرار اب خبر آتی ہے کے توقیر صادق کو گرفتار کر کے پاکستان لایا جا رہا ہے پہلے خبر آتی تھی کے سرکلر ڈیٹ میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اب خبر آتی ہے کے سرکلر ڈیٹ کا خاتمہ کیا جا رہا ہے پہلے خبر آتی تھی کے حکومت ڈیلی کے 2 ارب کے نوٹ چھپ رہی ہے اب خبر آتی ہے کے حکومت نے IMF کی شرت پہ قرض لینے سے انکار کر دیا ہے پہلے آئین توڑنے والو کو گارڈ آف آنر دے کر ملک سے جانے دیا گیا اب خبر آتی ہے کے آئین توڑنے والے کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کاروائی کی جا رہی ہے بہت کچھ بدل گیا ہے اور انشاللہ بہت کچھ بدلنے والا ہے ہمیں فخر ہے اپنے پاکستان مسلم لیگ کے ووٹروں پر
Posted on: Sun, 30 Jun 2013 09:14:28 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015