چیپٹر ٹی ٹی پی ا تحریک طالبان - TopicsExpress



          

ISI

چیپٹر ٹی ٹی پی ا تحریک طالبان پینٹاگون کچھ لوگوں کو ایک بہت بڑا مغالطہ ہے کہ حکیم اللہ محسود کیونکہ امریکہ کے ہاتھوں دوزخ شفٹ ہوا ، اس لئے وہ امریکہ کا دشمن ہے۔حیرت ہے ایسے نادانوں پر کہ جو یہ نہیں جانتے کہ امریکہ اکثر اپنے دوستوں کو مروایا ہی کرتا ہے۔زرا اس کی تاریخ پڑھ کر دیکھ لو کہ لیبیا میں قدافی کے ساتھ کیا کروایا? عراق میں صدام پر کیا بیتی ?? وغیرہ وغیرہ جو لوگ امریکہ کی تاریخ سے واقف ہیں انکو خوب علم ہیں کہ امریکہ اپنے دوستوں کے خاتمے پر خصو صی مہارت رکھتا ہے_____!!!!! X2
Posted on: Fri, 01 Nov 2013 18:55:08 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015