COMMENTS BY ASIF MIR ,A JOURNALIST FROM CAPITAL OF THE PICTURE - TopicsExpress



          

COMMENTS BY ASIF MIR ,A JOURNALIST FROM CAPITAL OF THE PICTURE SHARE BY CH TARIQ FAROOQ!.. Asif Raza Mir بھائیو ۔۔یہ قانون ساز اسمبلی میں اراکین کے داخلے کی جگہ پر لی گئی تصویر ہے جہاں اراکین جو سیگریٹ نوشی سے لطف اندوز ہو نے کے علاوہ پانی یا کسی وقت چائے بھی پیتے رکھائی دے جا تے ہیں۔اب محترم بھائی طارق فاروق صاحب کی جانب سے اپ لوڈ کی جانے والی اس تصویر کی مجھے سمجھ نہیں آئی۔کہ وہ اس کے پس پردہ کیا فرمانا چاہتے ہیں۔۔۔۔کچھ ناراضگی کی بھی اطلاعات ہیں (ن)لیگ کی قیادت سے ۔۔اب یہ وہی بہتر بتا سکتے ہیں کہ سچائی کیا ہے۔
Posted on: Thu, 27 Jun 2013 09:08:19 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015