Courtesy post by Hamid Mehmood :) پنجابی سٹوڈنٹ کے - TopicsExpress



          

Courtesy post by Hamid Mehmood :) پنجابی سٹوڈنٹ کے بنائے ہوئے جملے What نادیہ کے ساتھ حسن کو دیکھ کر زیب کے ماتھے پر what پڑ گیا۔ Ill بچے کے ہاتھ میں گوشت کا لفافہ دیکھ کر ill بچے کی جانب لپکی۔ Kill آج کل سٹیل کے kill بڑے استعمال ہو رہے ہیں۔ My ہم نے گھر کے کاموں کے لئے ایک My رکھی ہوئی ہے۔ Dig میرا بٹوہ کل راستے میں Dig گیا۔ Key تینوں Key تکلیف اے۔ Bull سردیوں مِیں خشک ہوا سے اکثر Bull پھٹ جاتے ہیں۔ She سردیوں میں بچوں کا She نکل جاتا ہے۔ Fan نہ دن کو سکون نہ رات کو چین یونس Fan یونس Fan۔
Posted on: Fri, 12 Jul 2013 10:14:07 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015