Hadith No: 417 حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ - TopicsExpress



          

Hadith No: 417 حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، قَالَ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم رَأَى نُخَامَةً فِي الْقِبْلَةِ فَحَكَّهَا بِيَدِهِ، وَرُئِيَ مِنْهُ كَرَاهِيَةٌ ـ أَوْ رُئِيَ كَرَاهِيَتُهُ لِذَلِكَ وَشِدَّتُهُ عَلَيْهِ ـ وَقَالَ إِنَّ أَحَدَكُمْ إِذَا قَامَ فِي صَلاَتِهِ فَإِنَّمَا يُنَاجِي رَبَّهُ ـ أَوْ رَبُّهُ بَيْنَهُ وَبَيْنَ قِبْلَتِهِ ـ فَلاَ يَبْزُقَنَّ فِي قِبْلَتِهِ، وَلَكِنْ عَنْ يَسَارِهِ أَوْ تَحْتَ قَدَمِهِ . ثُمَّ أَخَذَ طَرَفَ رِدَائِهِ فَبَزَقَ فِيهِ، وَرَدَّ بَعْضَهُ عَلَى بَعْضٍ، قَالَ أَوْ يَفْعَلُ هَكَذَا . Narrated By Anas : The Prophet saw expectoration (on the wall of the mosque) in the direction of the Qibla and scraped it off with his hand. It seemed that he disliked it and the sign of disgust was apparent from his face. He said, If anyone of you stands for the prayer, he is speaking in private to his Lord, (or) his Lord is between him and his Qibla, therefore he should not spit towards his Qibla, but he could spit either on his left or under his foot. Then he took the corner of his sheet and spat in it, folded it and said, Or do like this. حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبیﷺ نے قبلے کی طرف (مسجد میں) سینے سے نکلا ہوا بلغم دیکھا اس کو اپنے ہاتھ سے کھرچ ڈالا اور ناخوشی آپ کی دیکھی گئی یا معلوم ہوا کہ آپﷺ نے اس کام کو برا جانا اور آپﷺ کو سخت ناگوار ہوا۔ آپﷺ نے فرمایا تم میں سے کوئی نماز پڑھتا ہے تو (گویا) اپنے رب سے سرگوشی کرتا ہے یا اس کا رب اس کے اور قبلے کے درمیان میں ہوتا ہے تو اپنے سامنے (قبلے کی طرف) نہ تھوکے البتہ بائیں طرف یا پاؤں تلے تھوک سکتا ہے۔ پھر آپﷺ نے اپنی چادر کا کونا لیا اس میں تھوکا اور کپڑے کو الٹ پلٹ کر دیا، اور فرمایا: ایسا کرے۔ صحیح البخاری كتاب الصلاة
Posted on: Thu, 28 Nov 2013 08:39:50 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015