In our society, marriage has become a liability and burden on - TopicsExpress



          

In our society, marriage has become a liability and burden on girls after marriage, are putting undue responsibilities . Which is to say the girls quit their studies . To loving wife and is not just for cooking and washing . After the marriage of girls their age and above Take responsibility for their talents accordingly . Provide learning opportunities for them to complete their training . He asked that his desires to fulfill them . In case of girls, early marriage itself would be useful for them and for society ہمارے معاشرے میں شادی کو محض ذمہ داری اور بوجھ بنادیا گیا ہے اور شادی کے بعد لڑکیوں پر بے جا ذمہ داریاں ڈال دی جاتی ہیں ۔ جس کی وجہ سے لڑکیوں کو اپنی پڑھائی کو خیر باد کہنا پڑتا ہے ۔ بیوی محبت کرنے اور کروانے کے لیے ہوتی ہے محض کھانا پکانے اور کپڑے دھونے کے لیے نہیں ۔ شادی کے بعد لڑکیوں کے اوپر ان کی عمر اور ان کی صلاحیتیوں کے مطابق ذمہ داریاں ڈالیں ۔ ان کو پڑھائی مکمل کرنے کے لیے مواقع فراہم کریں اور ان کی تربیت کریں ۔ ان کی خواہشات جو ان کی عمر کا تقاضا ہوں ان کو پورا کرٰیں۔ ایسی صورت میں لڑکیوں کی کم عمری میں شادی خود ان کے لیے اور معاشرے کے لیے مفید ثابت ہونگی
Posted on: Thu, 06 Mar 2014 06:36:41 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015