Pashtoo WP Plugin - First Ever Pashtoo Language - TopicsExpress



          

Pashtoo WP Plugin - First Ever Pashtoo Language Plugin itqalam/showthread.php?t=77028 ............Continue....... For Complete Reading Click on link السلام علیکم۔۔۔۔ اُمید ہے تمام دوست خیریت سے ہونگے۔ ایک بہت خوشی کی خبر ہے۔۔ کہ دُنیا میں پہلی دفعہ پشتو زبان ۔۔۔ ورڈپریس میں استعمال کرنے کے لئے پلگ ان بنایاگیاہے۔ اس پلگ کو ستعمال کرکے آپ صرف پشتو زبان میں بھی ویب سائٹ بناسکتے ہیں۔۔ یا کسی بھی انگلش ویب سائٹ جو ورڈپریس میں بنی ہو۔۔یہ پلگ ان انسٹال کرکے آپ پشتو زبان لکھ سکتے ہیں خوبصورت پشتو فونٹس کے ساتھ۔ PashtoFonts PashtoFonts for WordPress اس لنک پر آپ باقی ڈیٹیلز بھی دیکھ سکتے ہیں۔۔ جبکہ سپورٹ بھی لے سکتے ہیں۔۔۔ اس پلگ ان کو ہر جگہ شیئر کریں۔۔۔۔ تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے فائدہ اُٹھا سکے
Posted on: Sun, 16 Feb 2014 07:56:03 +0000

Trending Topics



ttext" style="margin-left:0px; min-height:30px;"> ADMIN: As typical, I post a reminder every time we pass another
Q: New PTZ Is Hard To Operate Or Even Can Not Work A: (1)

Recently Viewed Topics




© 2015