Problem is ISLAM, not Democracy or - TopicsExpress



          

Problem is ISLAM, not Democracy or dictatorship.... _____________________________________ القاعد٥ نے نفاذ شریعت کے لئے مزاحمت کا راستہ اختیار کیا ، نتیجہ لاکھوں مسلمان قتل ھوئے تباھی پھیلی ، القاعد٥ کے ھزاروں کارکن مارے گئے ،گرفتار ھوئے ، لیکن بدلے میں القاعد٥ نے ٹسوے بہانے کے بجائے ٹھیک ٹھاک مار دھاڑ کی ھزاروں امریکی فوجی بھی قتل ھوئے اور القاعد٥ کو کالعدم قراع دیدیا گیا اخوان المسلمون نے جہاد کے بجائے دعوت تبلیغ اور محبت کا راستہ اختیار کیا اقوام متحد٥ اور جدید دنیا کے وضع کرد٥ نظام جمہوریت کے تحت کامیابی حاصل کی ، اغیار نے سازش کی فوج حصہ بنی نتیجہ ھزاروں اخوان شہید ، گرفتار اور جیلوں میں گئے اور اخوان کو بھی کالعدم قرار دیدیا گیا نظریاتی طور پر مشرق و مغرب کے فاصلوں جتنا فرق رکھنے والی دو اسلامی تنظیموں کا ایک جیسا حال کردیا گیا ، یعنی مسلہ اسلام سے ھے چاھے جمہوریت کے زریعے آئیں یا افغانستان کیطرح تلوار کے زریعے سے
Posted on: Mon, 23 Sep 2013 17:25:50 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015