اس اندھے بکاؤ میڈیا کو ایک تقریب میں - TopicsExpress



          

اس اندھے بکاؤ میڈیا کو ایک تقریب میں پرویز خٹک کا ہیلی کاپٹر کا استعمال تو نظر آ گیا لیکن 5 سال جو شو باز باتھ روم جانے تک کے لیے ہیلی کاپٹر استعمال کرتا رہا وہ نظر نہیں آیا؟ پنجاب کی عوام کو بے روزگاری میں اور آگ میں دھکیل دے دیا وہ نظر نہیں آیا اس اندھے میڈیا کو؟ جب نواز شریف بغیر کسی عہدے کے کروڑوں روپے کی لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریبات کرے ہیلی کاپٹر کا استعمال کرے وہ نہیں نظر آتا اس اندھے میڈیا کو؟ جب مریم نواز اور انکی آل اولاد تک ہمارے ٹیکس کے پیسوں سی سیکورٹی لے کر ہر جگہ پھرتی ہے وہ نہیں نظر آتا اندھے میڈیا کو؟ جب شریف فیملی کے لیے سینکڑوں پولیس اہلکار تعینات کے جاتے ہیں ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے تب یہ میڈیا کیوں اندھا ہو جاتا ہے؟ جب ہمارے خون پسینے کی کمائی سے انکے پورے خاندان کی سیکورٹی اور VVIP موومنٹ ہوتی ہے تب ہمارا میڈیا اندھا ہو جاتا ہے؟ 5 سال تک میڈیا انکے ایسے کام چھپاتا رہا، لیکن ایک چند کلو میٹر کے سفر پر اتنا واویلا مچا دیتا ہے. میرا ان باتوں کا مقصد خٹک صاحب کے ہیلی کاپٹر کے استعمال کو defend کرنا نہیں بلکہ صرف اس میڈیا کا گندہ سفّاک چہرہ آپکو دکھانا مقصود ہے. یہ ہمارا میڈیا "دال میں کالا" کے قابل نہیں بلکہ "کالے میں دال" کہنے کے قابل ہو چکا ہے..
Posted on: Thu, 27 Jun 2013 23:20:16 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015