اس سال وطن عزیز میں روزے کا زیادہ سے - TopicsExpress



          

اس سال وطن عزیز میں روزے کا زیادہ سے زیادہ دورانیہ پندرہ گھنٹے اور تیس منٹ ہوگا۔۔۔۔ شمالی امریکا کے ملک کینیڈا کے مسلمان اٹھارہ گھنٹے کا روزہ رکھیں گے۔۔۔۔ یورپی ملک فرانس میں ساڑھے اٹھارہ گھنٹے جبکہ ڈنمارک میں اکیس گھنٹے کا روزہ ہوگا۔۔۔۔ آئس لینڈ میں بسنے والے مسلمان بیس گھنٹے بیس منٹ حالت روزہ میں رہیں گے ۔۔۔۔ روسی مسلمان سب سے طویل یعنی بائیس گھنٹے کا روزہ رکھیں گے ۔۔لاطینی امریکا کے ممالک ارجنٹائن میں روزے کا دورانیہ صرف ساڑھے نو گھنٹے جبکہ برازیل میں گیارہ گھنٹے ہوگا۔۔۔ آسٹریلیا میں اس سال روزے کا طویل ترین دورانیہ دس گھنٹے اور جنوبی افریقا میں ساڑھے دس گھنٹے ہوگا۔۔ دیگر ممالک میں روزے کا دورانیہ کچھ اس طرح ہوگا ۔۔ میکسیکو تیرہ گھنٹے بیس منٹ ۔۔۔ چین چودہ گھنٹے ۔۔۔۔ یونان ساڑھے چودہ گھنٹے ۔۔۔ کینیا۔۔۔ بارہ گھنٹے ۔۔۔ جاپان ساڑھے چودہ گھنٹے ۔۔۔ امریکا پندرہ گھنٹے ۔۔۔ فرانس۔۔ سولہ گھنٹے ۔۔۔ سعودی عرب سولہ گھنٹے ۔۔۔ انگلینڈ ساڑھے سولہ گھنٹے۔۔۔ مصر اور جرمنی ساڑھے سولہ
Posted on: Wed, 10 Jul 2013 18:39:58 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015