اسلام آباد: بجٹ کے بعد نوازشریف تمام - TopicsExpress



          

اسلام آباد: بجٹ کے بعد نوازشریف تمام پارٹی سربراہان کو 2 نکاتی ایجنڈے پر مشاورت کی دعوت دیں گے, ایک نکتہ پاکستان کی خود مختاری اور آزادی کا ہو گا، قوم کو متحد ہو کر پیغام دینا ہے کہ یہ نہ بنانا ری پبلک ہے نہ ہی مشرف کا پاکستان، : تمام جماعتوں کے سربراہان کے اجلاس میں فوجی اداروں کے سربراہ بھی شریک ہوں گے , مشاورت کے ساتھ پیپر ورک تیار کیا جائےگا، چودھری نثار
Posted on: Wed, 19 Jun 2013 08:13:53 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015