القرآن: (اس نے جا کر کہا) اے یوسف - TopicsExpress



          

القرآن: (اس نے جا کر کہا) اے یوسف (علیه السلام) اے بہت ہی سچے تعبیر بتلا ہمیں سات گائیوں کی بابت جو موٹی ہیں کہ انہیں سات دبلی کھا رہی ہیں اور سات بالیاں سبز اور دوسری خشک تاکہ میں لوگوں کی طرف لوٹوں (اور) تاکہ وہ جان لیں. سورۃ یوسف (12) آیت 46 ( حافظ )
Posted on: Tue, 21 Jan 2014 06:51:41 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015