القرآن: پس اگر تم اس کو میرے پاس نہ - TopicsExpress



          

القرآن: پس اگر تم اس کو میرے پاس نہ لائے تو تمہارے لیے میرے پاس کوئی ماپ (غلہ) نہیں اور نہ تم میرے قریب آنا. انہوں نے کہا ہم اس کا اس کے باپ سے ضرور مطالبہ کریں گے اور بےشک ہم یہ کام ضرور کرنے والے ہیں. سورۃ یوسف (12) آیت 60-61 (حافظ )
Posted on: Thu, 30 Jan 2014 02:34:31 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015