الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ کی بین - TopicsExpress



          

الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ کی بین بجانے کا بھی لگتا ھے وقت آ گیا ھے سارے چوروں کو الیکشن لڑنے دیا دھاندلی کروائ گئ صدر منتخب کروا کر آج اسعفی دے کر رخصت لے لی ادھر عدلیہ نے بھی راستہ صاف کیا اور پورا پورا چوروں کا راہ صاف کیا سب چور دوبارہ پارلیمنٹ میں اور الطاف کتا بھونگتا رھا ملک کو توڑنے کی باتیں کی دھشت گردی اور قتل و غارت کروائ اس پر کوئ کیس نہی کوئ نوٹس نہی اور عمران خان نے الیکشن کمشن اور عدلیہ پر تحفظات کا اظہار کیا انکو الیکشن غیر منصفانہ کروانے کا زمہ دار ٹھہرایا ان کو توحین عدالت یاد آ جاتی ھے قوم کی توحین پر انکی غیرت سوئ رھتی ھے ڈرون حملوں پر انکی غیرت سوئ رھتی ھے ملک میں بڑے بڑے واقعات ھو جاتے الیکشن میں دھاندلی کے ثبوت موجود ویڈیو موجود گواہ موجود لیکن الیکشن کمشن اور عدلیہ ٹس سے مس نہی ھوے کوئ نوٹس نہی لیا کوئ مستفی نہی ھوا ۔ لیکن عمران خان نے جب بات گھری کی تو نوٹس عجب دھرا معیار ھے ۔ انصاف کی دھجیاں اڑٖائ جا رھی ھیں اور عدلیہ کو حکمران کس طرح استعمال کر رھے ھیں اور عدالتوں کو کیسے استعمال کر رھے ھیں سب عیاں ھو چکا ھے ۔ ھم عمران خان کے خلاف نوٹس پر پر زور احتجاج کرتے ھیں عدلیہ انصاف نہی کر رھی انصاف کے منصف پر بیٹھ کر بے انصافی جب کی جاتی ھے تو ملک میں امن نہی بد امنی جنم لیتی ھے ۔ لگتا ھے افتخار چوھدری نے جو عزت پائ جو اعوام نے عزت دی اب اس عزت کو اللہ نے واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ھے ۔ وہ ھی اللہ ھے جو عزت دیتا ھے وہ ھی اللہ ھے جو زلت دیتا ھے اب وہ ھی چیف جسٹس چیپ جسٹس کہلاتا ھے ۔ اس ملک سے وفادار لوگوں کی کہیں جگہ نہی غداروں چوروں ڈاکیوں ٹیکس چوروں کے لیے سب رتبے ھیں ۔
Posted on: Wed, 31 Jul 2013 15:11:48 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015