اُس کو 1945 میں پتا چل گیا تھا ۔ کہ اُس - TopicsExpress



          

اُس کو 1945 میں پتا چل گیا تھا ۔ کہ اُس کو آخری سٹیج کی ٹی بی ہے ۔ لیکن اُس نے اپنی بیماری کو راز رکھا ۔ وہ راز جس کو Best Kept Political Secret کہا جاتا ہے ۔ کیوں ؟؟ اسلئے کہ اگر یہ پتہ چل جاتا کہ جناح ایک ایسے مرض کا شکار ہیں ۔ جو کسی بھی وقت اُسکی جان لے سکتا ہے ۔ تو شائد پاکستان نہ بن پاتا ۔ یہ تھا جناح اور اُس کی قُربانی پاکستان کیلئے لیکن کیا ہم میں وہ جناح ہے بابا قوم مُحمد علی جناح رحمۃُ اللہ علیہ کے بارے کسی نے کُچھ کہا تو کسی نے کچھ ۔ بابائے قوم پر کچھ مفاد پرستوں کی طرف سے بے پناہ الزامات لگائے ۔۔ کسی نے نہیں پُوچھا ۔۔ بابائے قوم کے شہر کو سالہا سال سے قصاب خانہ بنایا گیا کسی نے نہیں پُوچھا ۔۔ اور آخر بی ایل اے نے اُس جنت کو جلایا گیا ۔۔ جس میں بابا نے اپنے آخری دن گُزارے ۔۔ میں بُہت شرمندہ ہوں ۔۔ کہ بابا کے روح کو تڑپانے والے آج بھی زندہ ہیں ۔۔ وُہ آج بھی آزادانہ گُھوم رہیں ہیں ۔۔ کسی ارباب اِختیار کو ہمت نہیں ہوئی ۔۔ کہ صرف دو لفظ بول سکے ۔۔ ہم ایک مُردہ قوم ہیں ۔۔ اور میں اُسی مردہ قوم میں ایک زندہ لاش ہوں ۔۔
Posted on: Tue, 03 Dec 2013 06:40:10 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015