ایک طرف: عمران خان مرد کا بچہ ہے، - TopicsExpress



          

ایک طرف: عمران خان مرد کا بچہ ہے، معافی نہیں مانگے گا! عمران خان قدم بڑھاؤ، قوم تمارے ساتھ ہے! کانا دجال، چیپ جسٹس، شریف کورٹس! دوسری طرف: "جنابِ جسٹس، میرے موکل کا وہ مطلب نہیں تھا جو لیا گیا، عدلیہ کا کردار شرمناک رہا سے مراد "ریٹرننگ آفیسر" تھے نہ کہ فاضل عدالت" تیسری طرف: (لطیف انداز میں) خان صاحب، ہم آپ کی عزت کرتے ہیں، پوری قوم آپ کی عزت کرتی ہے اور آپ کی بات بڑی اہمیت رکھتی ہے، اسی لیے تو ہم نے آپ کو بلایا ہے ورنہ ٹکے ٹکے کے لوگ تو بکواس کرتے ہی رہتے ہیں۔ اب یا تو آپ اپنے بیان کی وضاحت کریں یا اپنا الزام ثابت کریں!
Posted on: Fri, 02 Aug 2013 18:39:06 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015