ایک محفل میں نئی نسل کی بے راہروی پر - TopicsExpress



          

ایک محفل میں نئی نسل کی بے راہروی پر بات ہو رہی تھی۔ شیخ صاحب فرما رہے تھے کہ اب ٹی وی چینلز کو ہی دیکھ لیں، کس قدر اور خراب اور گندے پروگرام آرہے ہیں۔ گڈو نے فوراً کہا، انکل جی سارا مسئلہ کیبل کا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ ذرا جوڑ کو دوبارہ مضبوطی سے لگا لیں، سب چینل صاف آنے لگیں گے۔ ٭٭ حوریہ ذیشان
Posted on: Sun, 27 Oct 2013 13:55:02 +0000

Recently Viewed Topics




© 2015