اے راہ حق کے شہیدوں تمھیں وطن کی - TopicsExpress



          

اے راہ حق کے شہیدوں تمھیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں کاش قاضی حسین احمد زندہ ہوتے ماں میں جلد لوٹ کر آؤں گا ...شہید کا اپنی والدہ سے آخری وعدہ میں نے جب منور حسن کا بیان سنا میں ساری رات سو نہیں سکا دکھ ہوا اس بات پر خدارا یہ وقت تھا قوم کو اکٹھا کرنے کا نہ کہ زہر پھیلانے کا ، پہلے ہی پاکستان اتنی مشکلات میں گرا ہوا ہے ، انہوں نے بکھیر دیا پاکستان کو . اگر یہ شہیدوں کے والدین کو سکون نہیں دے سکتے تو ان کی دل آزاری کوئی نہ کرے ، مجھے امید نہیں تھی اس طرح کی شخصیت سے کہ وہ ایسی بات کریں گے اس بیان سے اچھا تھا وہ خاموش ہی رہتے ، بہت تکلیف دے گیا، میرا اکلوتا بیٹا تھا جو شہید ہوا : نصر الله خان والد کیپٹن جہانزیب شہدا کے والدین کے ساتھ خصوصی پروگرام
Posted on: Thu, 14 Nov 2013 17:31:36 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015