بابر اعوان صاحب کو مبارک ہو کہ سپریم - TopicsExpress



          

بابر اعوان صاحب کو مبارک ہو کہ سپریم کورٹ نے انہیں عام ادمی سمجھہ کر توہین عدالت میں سزا نہیں دی تہی بلکہ ایک بہت بڑی اور قدآور شخصیت سمجھ کر توہین عدالت میں سزا دی تہی اتنا قدآور اور بڑا لیڈر کہ اس کے سامنے عمران خان جیسے لیڈر کی ایسی کوئ حیثیت ہی نہیں کہ اسے سزا دی جاے اور معافی مانگنے کا کہا جاۓ ... بلکہ وہ بہی ان ہزاروں لوگوں میں شامل ہے جو ہر روز عدلیہ کے خلاف زہر افزائ کرتے ہیں ... ایک بار پہر قانوندان ڈاکٹر اور قدآور قومی لیڈر جناب بابر اعوان کو مبارک ہو کہ یہ عزت افزائ ملک کی سب سے بڑی سپریم عدالت کے سپریم چیف جسٹس کے عہدے پر فایز سپریم شخص نے دی ہے ...
Posted on: Fri, 02 Aug 2013 06:23:06 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015