بادشاہ۔۔۔۔۔۔ میکاولی بادشاہ ! شر - TopicsExpress



          

بادشاہ۔۔۔۔۔۔ میکاولی بادشاہ ! شر آفاق کلاسیکی مصنف میکاولی کی کتاب ہے۔ عام طور پر عالمی کلاسیک ادب کے حوالے میکاولی کا موازنہ ارسطو اور کوتلیہ چانکیہ سے کیا جاتا ہے۔ مگر ارسطو نے ایک ایسا جمہوری نظام حکومت کا نقشہ کھینچا ، اس وقت کے مناسبت سے اس کا مثال کہیں سے نہیں ملتا اور بہتریں نظام حکومت میں شمار ہوتا ہے۔ کوتلیہ چانکیہ ایک ایسے آمرانہ نظام بادشاہت کا حمایتی نظر آتا ہے، جہاں بادشاہ اور چند مشیران خاص ہر سیاہ و سفید کے مالک ہیں اور میکاولی بھی اپنے تصانیف میں بادشاہوں، جاگیرداروں کا مرثیہ خوان ، اور بعض مرتبہ ظلم و بربریت کو جواز فراہم کرتا ہوا نظر آتا ہے۔ شپچراگ
Posted on: Fri, 28 Jun 2013 11:22:53 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015