تحریک انصاف والے پہلے شور ڈالتے تھے - TopicsExpress



          

تحریک انصاف والے پہلے شور ڈالتے تھے کے میاں نواز شریف مشرف کا خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کروائی کیوں نہیں کرتے آج میاں صاحب کے اعلان کے بعد اب برگر بچے کہتے ہے جس جس نے مشرف کا ساتھ دیا سب کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کروائی ہونی چاہئیے تو برگر بچوں مشرف کا ساتھ تو عمران خان نے بھی دیا تھا مشرف کے ریفرنڈم کا چیف پولنگ ایجنٹ تھا عمران خان کیا عمران خان کے خلاف بھی آرٹیکل 6 کے تحت کروائی ہونی چاہئیے؟
Posted on: Tue, 25 Jun 2013 08:03:26 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015