تحریکِ انصاف کے سربراە عمران خان - TopicsExpress



          

تحریکِ انصاف کے سربراە عمران خان نےآج قومی اسمبلی میں اپنے خطاب میں پاکستان کے تمام مسائل کا حل عدل و انصاف کو قرار دیا۔ عمران خان صاحب 50000 پاکستانیوں کے قاتل، مساجد، امام بارگاہوں، جنازوں، چرچز، ہسپتالز، اسکولز، کالجز، بازاروں، درباروں، جلوسوں، فوج، پولیس، پر حملےکرنے والےسفاک طالبان کی درپردە حمایت اور معافی کی کوشش کہاں تک عدل و انصاف پر مبنی ہے ؟؟
Posted on: Wed, 19 Jun 2013 08:23:03 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015