جب عمران خان لندن گیا تو پٹواریوں نے - TopicsExpress



          

جب عمران خان لندن گیا تو پٹواریوں نے خوب شور مچایا کہ عمران خان کو ملک کا کوئی خیال نہیں وہ لندن چلا گیا ہے۔ اب نواز شریف سعودی عرب میں اور شہباز شریف لندن میں ہے۔ نواز شریف کے سعودی عرب جانے کے بعد سیلاب سے تباہی ہوئی چلاس میں فوجی افسر شہید ہوئے کوئٹہ میں 13 مسافروں کو قتل کردیا گیا لیاری میں فٹ بال گراؤنڈ میں دھماکے سے 7 افراد مارے گئے ab koi shor kion nai kar raha media kion chup he???
Posted on: Wed, 07 Aug 2013 21:48:02 +0000

Recently Viewed Topics




© 2015