جس کسی نے بھی بلاول کی تقریر لکھی وە یا تو خود بے وقوف تھا یا تو اسکو نئے سیاسی بچے کی گرومنگ کرنا نہیں آتا. نا پختہ الفاظ کا چناو اور گری ہوئی زبان کوئی گھٹیا انسان ہی لکھ سکتا ہے مگر حیرت تو مجھے اس بات سے ہے کہ پی پی پی میں ایسے کئی لوگ ہیں جو اپنے آپکو عقل قل سمجھتے ہیں مگر کیا انہوں نے بھی یہ تقریر بنا دیکھے اپنےچیر مین کو دے دی بس اس پوسٹ سے مشورە یہ ہے کہ لوگ اب تک بی بی کے قاتلوں کانام جا ننا چا ہتے ہیں بہتر ہے یہ پہلے انکا نام لیں کیوں کہ عوام کی سوئی اسی جگہ اٹکی ہوئی ہے
Posted on: Sat, 19 Oct 2013 04:29:33 +0000
Trending Topics
Recently Viewed Topics
© 2015