جماعت اسلامی کے سربراہ سید منور حسن - TopicsExpress



          

جماعت اسلامی کے سربراہ سید منور حسن نے حکیم اللہ محسود کو شہید قرار دیا تھا۔ ادھر طالبان سے جنگ کے دوران جاں بحق ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کے بارے میں ان کا بیان یہ تھا کہ وہ شہید نیہں۔ فوج نے اس پر اپنا شدید رد عمل ظاہر کرتے ہوءے انہیں شہدا کی توہین کا مرتکب قرار دیا اور معافی کا مطالبہ بھی۔اس بارے میں اپنی راءے کا اظہار کریں۔ Nisar
Posted on: Sun, 10 Nov 2013 20:14:18 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015