خانہ کعبہ پہ ننگا طواف کرتے ہوۓ - TopicsExpress



          

خانہ کعبہ پہ ننگا طواف کرتے ہوۓ عورتیں یہ شعر بھی پڑھتی تھی کہ " آج پردہ کچھ کھل جاہے گا لیکن دیکھنا کسی پہ حلال نہیں " بلکل وہی بات جو حسن نثار ، غامدی وغیرہ کرتے ہیں - دوپٹہ وغیرہ ضروری نہیں بال کھلے رکھنے میں بھی مسلہ نہیں یہ سب ٹھیک ہے بس کسی کو دیکھنا نہیں چاہیے -
Posted on: Thu, 26 Sep 2013 22:22:20 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015