خوب احمقانہ ڈرامہ چل رہا ہے ۔۔۔۔ ایک - TopicsExpress



          

خوب احمقانہ ڈرامہ چل رہا ہے ۔۔۔۔ ایک جاہل شخص کو میڈیا اور حکومت اتنی اہمیت دے رہی ہے کہ اسکے سامنے بچھ گئے ہیں ۔۔۔۔۔ !! اللہ کے بندو پہلے چیک کرو کہ اس طرف توجہ مرکوز کروا کر کہیں اور کوئی بڑی کاورائی نہ ہوجائے ۔۔۔۔۔۔ !! دوسری بات اگر یہ حال رہا تو دہشت گردوں کو بہت خوبصورت مسیج جائے کہ یہ ایک زنانی ریاست ہے جسکے مرکز میں حکومت کا اس طرح مذاق اڑایا جا سکتا ہے ۔۔۔۔!! اس کے ہاتھ میں پستول نہیں ہے جو کلائی کے ساتھ ہی گھوم جاتی ہے بلکہ بندوق ہے جس کے ذریعے آپ ہاتھ ڈالنے والے یا گھتم گھتا شخص کو نشانہ نہیں بنا سکتے ۔۔۔۔ یہ کیا جانتا ہے کہ کون ایس پی ہے ۔۔۔ کوئی کمانڈو قریب جاکر اس پر ہاتھ ڈال سکتا ہے اور چند سکینڈ میں دوسرے پہنچ جائیںگے ۔۔۔۔۔!! اسکو ویسے ہی چھوڑ دیں تو کچھ دیر بعد اسکو باتھ روم جانے کی حاجت پیش آئیگی ۔۔ !! میری رائے میں اسکو فوراً گولی مار دینی چاہئے ۔۔۔۔۔۔!!
Posted on: Thu, 15 Aug 2013 17:13:40 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015