خیبر پختوںخواہ میں اگر کسی نے بھی - TopicsExpress



          

خیبر پختوںخواہ میں اگر کسی نے بھی فلاحی یونیورسٹی بنانا چاہی جس میں غریب کے بچے مفت پڑھ سکیں تو ہم کوشش کریں گے کہ اسے مفت زمین دیں اگر نہ دے سکے تو انتہائی رعایت پر زمین دیں گے - ان لوگوں کو ہم خیبر پختوںخواہ میں وی آئی بنائیں گے ان کی ہم ہر طریقے سے مدد کریں گے کیوں کہ اصل وی آئی پی وہ ہیں جو تعلیم میں ہماری مدد کریں گے - سکولوں کا بجٹ ہم بڑھا رہے ہیں ہم پوری کوشش کریں گے کہ ہم سب سہولتیں دے سکیں جو نہ دے سکے اس کے لیے میں خود بیرون ملک جاؤں گا اور کمپین کروں گا کہ بیرون ملک پاکستانی کسی ایک سکول کو اپنا لیں - میاںوالی میں ہمیں زمین نہیں دی گئی یونیورسٹی کی بڑا کرنے کے لیے وہ زمیں جس کے ہم پیسے بھی ادا کر چکے ہیں - عمران خان
Posted on: Tue, 10 Sep 2013 20:36:56 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015