دوستوں اس خبر ذیادہ سے ذیادہ شئیر - TopicsExpress



          

دوستوں اس خبر ذیادہ سے ذیادہ شئیر کریں۔ کراچی میں رینجرز کا اہلکار مرید کو گولی مارنے سے دو دن پہلے سے تلاش کررہا تھا۔ اور اس نے اسکو جب گلستان جوہر کے اس سڑک پر دیکھا تو رکنے کے لیے مجبور کیا۔ مگر اسکے خوف سے مرید نے اپنی گاڑی جس میں اسکی بیوی اور شیرخوار بچہ بیٹھا تھا پیچھے کرنا چاہا اس پر درندہ فورس کے جانور اہلکار نے 9 گولیاں فائر کرکے موقعے پر مار دیا۔ اس غریب آدمی سے آخر رینجرز اہلکار کیا مانگ رہا تھا۔ اسکا مطلب کہیں یہ تو نہیں کہ رینجرز اہلکار اپنی ذاتی حیثیت میں غیریب گھروں میں داخل ہوکر انکی عورتوں کی عزتیں پامال تو نہیں کررہے ہیں جیسا کہ اس بات کا کچھ ذکر کچھی خواتیں بار بار کر رہی ہیں کہ رات کو رینجرز کے اہلکار نقاب لگا کر ہمارے گھروں میں داخل ہورہے ہیں اور ہماری عزتوں پر ہاتھ ڈال رہے ہیں۔ اس معاملے کو سوشل میڈیا پر اتنا شئیر کریں کہ رینجرز فورس کے ایسے اہلکار جو اپنے ہوس کو پورا کرنے کے لیے گھروں میں داخل ہو رہے ہیں کا اصل چہرہ بے نقاب کیا جاسکے۔ اللہ کسی کو اس وقت تک رسوا نہیں کرتا جب تک وہ حد سے ذیادہ نہ بڑھ جائے اور رینجرز اسی بات کے مطابق کھل کر سامنے ہے۔ thenews.pk/Todays-News-4-190573-Rangers-soldier-might-have-acted-out-of-personal-grudge
Posted on: Thu, 18 Jul 2013 22:53:45 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015