ریٹنگ کے جنون میں مبتلا ٹی وی چینلز - TopicsExpress



          

ریٹنگ کے جنون میں مبتلا ٹی وی چینلز اور اقرار الحسن ٹائپ حضرات سے گزارش ہے کہ چھوٹے موٹے انٹرنیٹ کیفیز اور جوس سینٹرز پر چڑھ دوڑنے اور مڈل کلاس و لوئر کلاس لڑکے لڑکیوں کو منہ پر کپڑے ڈال کے تھانے کی سیر کرانے کے ساتھ ساتھ کبھی شہر کے فائیو اسٹارز ہوٹلز اور پوش علاقوں میں قائم اے کلاس مساج سینٹرز اور انٹرنیشنل طوائفوں کے اڈوں پر بھی چھابے ماریں....لیکن ذرا احتیاط سے...ہو سکتا ہے ان جگہوں پر آپ کی ملاقات اپنے دوست احباب اور چینلز کے کرتا دھرتاؤں سے ہو جائے جس کے بعد نہ تو آپ کا شو باقی رہے اور نہ ہی نوکری.....
Posted on: Wed, 18 Sep 2013 17:27:23 +0000

Trending Topics




© 2015