سپریم کورٹ آف پاکستان کو بھی ھر بات - TopicsExpress



          

سپریم کورٹ آف پاکستان کو بھی ھر بات پر نوٹس یاد آ جاتا ھے توحین عدالت کے قانون کو ھی مزاق بنا ڈالا بے شرم جج لفظ شرمناک پر برا منا گئے.... جس نے پاکستان کی تاریخ کے سب سے شاندار الیکشن کروانے تھے ۔ انہوں نے دعوی فرمایا تھا کہ بے رحم سکروٹنی ہوگی اور فیر الیکشن ہونگے ۔۔! اور پھر ساری دنیا نے دیکھ لیا کہ 25000 سے زائد درخواست گزاروں میں سے کسی ایک کو بھی مسترد نہیں کیا جا سکا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب کے سب صادق اور امین قرار پائے اور آرٹیکل 62 اور 63 پر پورے اترے یعنی سب پابند شرع اور نیک ۔۔۔۔۔۔۔! پھر جب الیکشن ہوئے تو وہ اتنے فیر تھے کہ عوام نے لوگوں کو ٹی وی پر ٹھپے لگاتے ہوئے دیکھا ۔۔۔۔۔۔۔! نہیں دیکھا تو صرف الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ نے نہیں دیکھا۔۔۔۔۔۔۔! انتخابات کی دوسری بڑی جماعت نے صرف چار حلقوں میں انگلیوں کےنشان چیک کرنے کا مطالبہ کیا جسکو سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن نے متفقہ طور پر نظر انداز کر دیا ۔۔۔۔۔۔! یہ تھے وہ آخری قومی انتخابات جس کو شرمناک نہیں کہیں تو کیا کہیں. سب یہ ہی سوچتے ہیں کہ اگر ھم نے عدلیہ کی بات مان لی تو ہماری توہین ھوجائیگی غرور کا سر نیچا. اور غرور کا معیار عدلیہ مقرر کرے گی ؟ جو پہلے ہی متنازعہ حثیت اختیار کر چکی ہے۔
Posted on: Sat, 03 Aug 2013 13:23:27 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015